Apna Ghar Apni Chhat Program Launching On August 14, 2024
Discover the Apna Ghar Apni Chhat Program
Get ready for a groundbreaking initiative as Maryam Nawaz introduces the Apna Ghar Apni Chhat program on August 14, 2024. This program aims to distribute about one lakh houses to impoverished families in Punjab, offering shelter to those in need. With millions of homeless individuals across Pakistan lacking resources to rebuild their lives, this program provides hope and a roof over their heads.
Ms. Maryam Nawaz emphasized the importance of strategic housing placement near urban centers, ensuring access to essential amenities for the residents. The official launch of this program on Independence Day holds promise for a brighter, more secure future for countless families.
اپنا گھر اپنی چھت پروگرام
مریم نواز 14 اگست 2024 کو اپنا گھر اپنی چھت پروگرام کا آغاز کر رہی ہیں۔ اس پروگرام کے ذریعے تقریباً ایک لاکھ گھر غریب اور مستحق خاندانوں میں تقسیم کیے جائیں گے۔ جس سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے مجبور اور بے گھر افراد کو گھر مل سکیں گے۔ محترمہ مریم نواز نے کہا کہ پاکستان میں لاکھوں بے گھر لوگ ہیں، جو وسائل کی کمی کے باعث اپنے گھر دوبارہ نہیں بنا سکتے۔
ان لوگوں کو ان کی چھت فراہم کرنے کے لیے ‘اپنا گھر اپنی چھت’ پروگرام شروع کیا گیا ہے۔ اس پروگرام کا باقاعدہ آغاز 14 اگست 2024 کو کیا جائے گا۔مریم نواز شریف نے ہدایت کی کہ یہ گھر شہری آبادی کے قریب بنائے جائیں تاکہ لوگوں کو بہترین سہولیات کے ساتھ گھر میسر آ سکیں۔
Apna Ghar Apni Chhat Program Registration
Registration for the Apna Ghar Apni Chhat program began last month, with thousands already enrolled and the process ongoing. This initiative by the Punjab government aims to fulfill the dream of homeownership for underprivileged individuals. Maryam Nawaz’s commitment to providing shelter highlights the program’s dedication to improving lives.
Strategic planning includes securing optimal locations for housing projects, with 519 kanals of land designated for low-cost housing construction to accommodate the homeless. The program’s initial phase targets five major cities in Punjab, with plans for expansion across the province soon.
Progress in Constructing Apna Ghar Apni Chhat Program
In her directives, Maryam Nawaz emphasized the strategic placement of homes near urban areas under the Apna Ghar Apni Chhat program. The aim is to offer affordable housing solutions through easy installments, ensuring minimal financial burden on beneficiaries. Ms. Maryam Nawaz is committed to making housing accessible to all, focusing on affordability and sustainable development.
اپنا گھر اپنی چھت پروگرام کی تعمیر
محترمہ مریم نواز نے ہدایات دیں کہ اپنا گھر اپنی چھت پروگرام کے تحت گھروں کی تعمیر شہری ابادی کے قریب کی جائے. غریب اور مستحق افراد کو اسان اقساط پر یہ گھر فراہم کیے جائیں گے. محترمہ مریم نواز نے ہدایات کیں کہ اپنا گھر اپنی چھت پروگرام کے ڈاؤن پیمنٹ اور ماہانہ اقساط کم سے کم رکھے جائے. تاکہ غریب افراد کو اقساط کی ادائیگی کے لیے بوجھ برداشت نہ کرنا پڑے.
Objectives of the Apna Ghar Apni Chhat Program
Maryam Nawaz highlighted the predominance of impoverished populations in Punjab, with many lacking proper housing and resorting to rented accommodations. The program aims to assist these individuals by providing affordable housing options and accessible loans to help them realize their dream of owning a home. The focus is on supporting middle-class families facing housing challenges due to unforeseen circumstances.
The Apna Ghar Apni Chhat program remains committed to uplifting communities and ensuring housing security for all eligible participants.
اپنا گھر اپنی چھت پروگرام کے مقاصد
محترمہ مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب کا زیادہ تر آبادی غریب افراد پر مشتمل ہے. جس میں تقریبا 40 فیصد افراد اپنے گھر سے محروم ہیں، تمام زندگی کرائے کے گھروں میں گزارنے پر مجبور ہیں. کرائے گھروں میں رہائش کی وجہ سے انہیں بے شمار مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے. ان لوگوں کو چھت فراہم کرنے کے لیے اپنا گھر اپنی چھت پروگرام کا اغاز کیا گیا ہے. اس پروگرام میں رجسٹریشن کے تحت اہل ہونے والے افراد کو شامل کیا جا رہا ہے. اہلیت کے معیار کو پورا کرنے والے افراد اس پروگرام سے فائدہ اٹھا سکیں گے، اور اپنا گھر حاصل کرنے کا خواب پورا کر سکیں گے.
محترمہ مریم نواز کا کہنا تھا کہ درمیانے درجے کے افراد جو کسی بھی حادثے یا قدرتی افات کی وجہ سے اپنا گھر کھود دیے ہیں. دوبارہ گھر تعمیر کرنے کی سکت نہیں رکھتے، اور بیشمار مسائل سے دو چار ہیں. ان لوگوں کو امداد فراہم کرنے کے لیے اس پروگرام کا اغاز کیا گیا ہے.
6 Comments